تیرے لب پہ میرے لیے کبھی بھی اقرار نہیں
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdاداس آنکھوں کو تیرے ساتھ کا انتظار نہیں
 یہ تو بی حسی کا جہاں ہے یہاں پیار نہیں
 
 مین نے نجانے کیا سوچ کر دل لگا لیا تجھ سے
 تیرے لب پہ تو میرے لیے کبھی بھی اقرار نہیں
 
 ڈھلتی جارہی ہے جوانی کی چاندنی بن تیرے
 دیکھا میں نے تیری آنکھوں میں میرے لیے خمار نہیں
 
 صرف تین لفظ مجھے تم سے محبت ہے نے مار دیا
 ورنہ تیری ذات میں ایسا بھی کوئی شاہکار نہیں
 
 میں نے تو ہر چیز جائز سمجھ کر تیرے ساتھ قدم بڑھائیں 
 مجھے کر دیا گناہگار خود تم گناھگار نہیں
 
 ہقیقن کی حد تک جا کر اپنی آبرو سونپی تجھے
 مجھے تجھ پہ اتنا یقیقں تجھے مجھ پہ اعتبار نہیں
 
 تم اس دور کے سفاک انسان ہو مان لو
 مجھے تو تم لگتے ذرا بھی ایماندار نہیں
More Sad Poetry






