تیرے نام کر بیٹھے ہیں ہم اپنی زندگی
Poet: بادِصبا By: بادِصبا, Lahoreتیرے نام کر بیٹھے ہیں ہم اپنی زندگی
اے جانا
ہم خیالوں کی زندگی میں جی رہے ہیں
حقیقت میں تو ہم سے بہت دورجاچکا ہے
More Life Poetry
تیرے نام کر بیٹھے ہیں ہم اپنی زندگی
اے جانا
ہم خیالوں کی زندگی میں جی رہے ہیں
حقیقت میں تو ہم سے بہت دورجاچکا ہے