تیرے نام

Poet: Tarim By: Ujyara Tarim, karachi

تیرے نام کو لے کے بیٹھے ہیں اور سوچ رہیں
جاناں تجھ سا پیارا سچا دوست ہم ڈھونڈ کہاں سے لائیں گے

دل کی چاہت تھی کوئی رلا کے ہمیں منائے بھی
دل تو پھر دل ہے طارم اس کو ہم منائیں گے

Rate it:
Views: 682
03 Oct, 2009