تیرے کُچھ خواب جنازے ہیں مِیری آنکھوں میں

Poet: رومیو By: توقیر خان, Haripur

تیرے کُچھ خواب جنازے ہیں مِیری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اُٹھائے نہ گئے

Rate it:
Views: 339
23 Sep, 2022