تیرےہی خیالوں میں کھوئےرہتےہیں ہم
اسی غم سےآنکھیں بھی رہتی ہیں نم
تیری جدائی کہ سوااور بھی دکھ ہیں
زندگی میں اس سےبڑانہیں کوئی غم
تم ہربار وعدہ کرکےجوبھول جاتےہو
شکوہ زباں پہ لاتے ہمہیں آتی ہےشرم
اس بار تو رکھ لو اپنےیار اصغرکابھرم
آج ہی مجھ سےملنےکہ لیےچلےآؤ صنم