جاؤ کفن کا انتظام کرو

Poet: Nosheen Ajnabi By: Nosheen Ajnabi, Lahore

ھم نے کہا تممھیں آزمانا چاھتے ھیں
آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور مسکرا کر بولے
زحمت کیوں کرتی ھو اجنبی جاؤ کفن کا انتظام کرو

Rate it:
Views: 568
19 Aug, 2013