جادو عشق تھا اس کے ساتھ ہونے تک وہ مسافر بچھڑ گیا رات ہونے تک وہ کچھ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی میں اپنی جیت سمجھتی رہی ہار ہونے تک