جانے کس بات کی وہ مجھ کو سزا دیتا ہے میری ہنستی ہوئی آنکھوں کو رلا دیتا ہے ایک مُدت سے خبر بھی نہیں لی میری کوئی اس طرح بھی کیا اپنوں کو بُھلا دیتا ہے