جانے کیسے سما گئے اِتنے دُکھ

Poet: Mian Amar By: Mian Amar, Muzafar Garh

جانے کیسے سما گئے اِتنے دُکھ
یہ دل اِتنا کُشادہ تو نہ تھا

Rate it:
Views: 821
11 Jun, 2014