جانے کیوں اداس رہتا ہے

Poet: Touseef Ali Khan By: Touseef Ali Khan, Lahore

جانے اتنا کیوں اداس رہتا ہے
دور ہو کے بھی میرے پاس رہتا ہے

سیراب ہو کے بھی کیوں شکایت ہے اسے
دریا میں رہ کے بھی بے پیاس رہتا ہے

Rate it:
Views: 421
30 Jun, 2010