جان جاتی گئی وہ مسکراتا گیا

Poet: By: Arshad Ali, harrisbugr pa usa

جان جاتی گئی وہ مسکراتا گیا
زندگی کا مزا آج پھر آ گیا

سانس کی ڈوری کہاں سے کہاں تک گی
سانس جو ملے سانس ان سے نشہ چھا گیا

Rate it:
Views: 457
04 Jul, 2010