جان لیا جس نے خود کو
Poet: Mohammad shaukat mehmood By: Mohammad shaukat mehmood, Jhelumجنت ودووخ ھیں تیری خواھش کا کیا
میرا ھونا بھی توتیری خواھش ھی کاامرتھا
میں یہ سمجھا,کیوں ضروری تھاابلیس کاھونا
گرنہ ھوتایہ , توکسےدوزخ کا پتہ تھا
دے کے روح کو,مجھ پر نھیں احسان کیا
اپنی جنت کوبھی تو,تونے,کسی کودکھاناتھا
اس روح کوھی دیاتونےاختیارمیرےجنت جانےکا
ورنہ مجھے,کچھ علم نہ تھا,تیری جنت کا
روح کومیری ھیں معلوم,سب گرُاس منزل کے
ورنہ جسم میراتوباسی تھا,اس دنیا کا
دےکےنفس کودنیا , مجھےاس کاغلام کیا
بناکے روح کو مجھ کو بھی پریشان کیا
جان لیاجس نےخودکو,اس نےتجھ کوبھی جان لیا
جاناخودکوجس نےاس نےتجھ کو بھی پہچان لیا
خودکوپہچان لیاجس نے,ابلیس کوبھی,اس نےمان لیا
تیری جنت ودووخ کوسمجھا, جس نےخودکوجان لیا
More Sad Poetry






