جاگی تھی دل میں

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

جاگی تھی دل میں اک حسرت چُپ چاپ
کرتا تھا میں تم سے محبت چُپ چاپ

کیا مجھ کو تیری عادت نے مضبوط
سہتا تھا جو تیری نفرت چُپ چاپ

Rate it:
Views: 375
01 Jul, 2009