جا اوئے دلا بےقدرا
Poet: صوفی شاعر حضرت غلام حضور شاہ By: maqsod hasni, ksurجا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
منیاں میں تیریاں ساریاں گلاں
دکھ مصیبتاں سر اتے جھلیاں
پین نہ دتی اسیں کدے تھوڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
لالچ تیرے ماریا مینوں
دکھ درد سناواں کینوں
توں ایں بڑا ان موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
تیرے پچھے میں عمر گوائی
تیرے وچوں کوئی نفع نہ رائی
کہاٹے پائے نیں میں لکھ کروڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
خدمت کیتی میں یارا تیری
پکا بنیا ایں توں میرا ویری
کیوں پایا اسیں تیرے نال جوڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
چنگا چوسا میں تینوں کھوایا
نفع نہ کوئی میں تیتھوں پایا
درد دریاواں وچ توں چھڈیا رہرڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
غلام حضور شاہ پیا نت کرلاوے
کیوں لانا ایں توں چہوٹھے لارے
ساری خلقت نوں کیتا اے توں چوڑ
جا اوئے دلا بےقدرا تیرا کیتا نہیں کدے اسیں موڑ
جا اوئے دلا بےقدرا توں رکھیا نہ ساڈے نال جوڑ
کچھ خواب ہمارے تھے، مناسب بھی نہیں تھے
جو لوگ مرے دل کے بہت پاس رہے تھے
حالات کے ہاتھوں سے راغب بھی نہیں تھے
اک شخص کی چاہت نے یہ عالم ہی بدل دیا
ورنہ تو یہ آنسو کبھی غالب بھی نہیں تھے
ہم ترکِ تعلق پہ بھی خاموش رہے یوں
شکوے مرے لہجے کے مراتب بھی نہیں تھے
اس شہرِ محبت میں بڑا شور تھا لیکن
کچھ لوگ محبت کے مطالب بھی نہیں تھے
ہم اپنی وفاؤں کا صلہ ڈھونڈتے کیسے
وہ لوگ تعلق کے مراقب بھی نہیں تھے
دل ٹوٹ گیا پھر بھی دعا دیتے رہے ہم
رشتے مرے نفرت کے مناسب بھی نہیں تھے
وشمہ ترے اشعار میں درد اترا ہے ایسا
الفاظ ترے صرف کا تب بھی نہیں تھے
اس کی قدموں میں مری زندگی آباد رہی
میں نے ہر دور میں لوگوں کو بدلتے دیکھا
ماں ہی ہر حال میں بس میری طرف دار رہی
رات بھر جاگ کے رکھتی تھی مرے سر پہ نظر
اس کی چاہت مری تقدیر کی پہرے دار رہی
اپنی خواہش بھی زمانے کی نظر کر ڈالی
ماں مرے واسطے ہر خواب پہ برباد رہی
جب کبھی ٹوٹ کے بیٹھا میں اندھیروں میں کہیں
ماں کی ممتا مرے احساس کی امداد رہی
بدیعؔ آج بھی سجدوں میں یہی مانگتا ہوں
ماں سلامت رہے، دنیا یہی آباد رہی
میں تحفۂ خدا ہوں، آدم کی وہی پرنور عورت ہوں
میں صبر کی مورت بھی، میں جذبوں کی قیامت بھی
خاموش اگر رہ جاؤں، تو اندر سے قیامت ہوں
میں ماں کی دعاؤں میں، میں بیٹی کی ہنسی میں ہوں
ہر روپ میں چمکتی، میں رحمت کی علامت ہوں
میں عشق کی نرمی بھی، میں حوصلۂ آہن بھی
ٹوٹوں تو سنبھل جاؤں، میں ایسی ہی فطرت ہوں
میں ظلم کے آگے بھی سر جھکا نہیں سکتی
میں حق کی صدا بن کر ہر دور کی جرأت ہوں
میں خود کو اگر پہچانوں تو حد سے گزر جاؤں
میں اپنی ہی دنیا میں اک زندہ حقیقت ہوں






