جا کے یہ اس کو بتائے کوئی

Poet: Sohail Abbas By: Muhammas Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

جا کے یہ اُس کو بتائے کوئی
یُوں مجھ کو نہ ایسے رُلائے کوئی

بہت دن ہی گزرے اُداسی میں اپنے
بہرِ خدا مسکرائے کوئی

جو ہم کو منزل پر پہنچا ہی دے
رہبر یہاں ایسا آئے کوئی

Rate it:
Views: 739
13 Nov, 2008