جب تک خدا نے لکھا ہے دنیا میں دانا پانی
Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, muslim colony bari imam islamabadجب تک خدا نے لکھا ہے دنیا میں دانا پانی
کوئی چھین نہیں سکتا مجھ سے یہ زندگانی
کیوں موت سے ڈرتے ہو دنیا کے ڈرانے سے
بس آخرت ہو اچھی باقی جہاں ہے فانی
تم شکر کرو اُس کا جس نے دی زندگانی
کیونکہ خدا کا یارو کوئی بھی نہیں ثانی
گزرے ہوے لمحے نے پھر لوٹ کے نہیں آنی
ملنی نہیں ہے تم کو پھر سے وہی جوانی
More Life Poetry








