جب میرے دل میں درد کی برسات ہوتی ہے
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubتُو دور ہے پر تیری جدائی ہر پل ساتھ ہوتی ہے
سمندر میں رہے کر بھی مجھے پانی کی پیاس ہوتی ہے
بےبس ہوجاتا ہوں جب مجھے تیری آس ہوتی ہے
میں رو پڑھتا ہوں تنہائی میں فہیم
جب میرے دل میں درد کی برسات ہوتی ہے
More Sad Poetry






