جب یاد کا البم کھولو تو کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
Poet: mohammed masood By: mohammed masood , meadows nottingham ukجب یاد کا البم کھولو تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے دنوں کو سوچوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کس نگری میں
سوے پڑے ہیں مدت سے
میں رات گۓ تک جاگوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں تین پھولوں جیسی
کچھ خوشبو جیسے لجہے تھے
میں شہر چمن میں ٹہلوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی نارضگیاں اور
مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے بھی روٹھوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
More Sad Poetry






