جدائی كے دكھ نے بہت مصروف ركھا ھے
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreتيری جدائی كے دكھ نے بہت مصروف ركھا ھے
دل كے گھاؤ كو ہميشہ درد سے چور ركھا ھے
ميرے چار سو پھيلی ہوئی صرف اداسی ہی اداسی ھے
تيری يادوں كے چلمن ميں نشے سے بھرپور ركھا ھے
More Sad Poetry






