آج جدائی کے لمحے عارضی ہی سہی مگر کس قدر شدید ہیں لیکن کل اس میں یہ شدت نہیں رہے گی اور ایسا ہو تو کتنا اچھا ہو کہ جو جدائی تمہارے اور ہمارے درمیان آج ہے کل نہ رہے ۔۔۔