جدائی
Poet: faiza By: faiza, karachiلے چلی زند گی خاموش راہوں میں
اڑ گیا آشیان تیز ہواؤں میں
پانے کی تھی التجا پھر بھی بچھڑ گئے
کیوں اثر ناتھا میری دعاؤں میں
More Sad Poetry
لے چلی زند گی خاموش راہوں میں
اڑ گیا آشیان تیز ہواؤں میں
پانے کی تھی التجا پھر بھی بچھڑ گئے
کیوں اثر ناتھا میری دعاؤں میں