جذبہ

Poet: Akbary By: Akbary, Karachi

قسمت کو دو پل میں بدل سکتا ہے انسان
جو انسان کو بدل دے وہ قسمت نہیں ہوتی

اپنی قسمت پہ روتا ہے وہی شخص
جس کو سجدوں میں رونے کی عادت نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 757
19 Apr, 2008
More General Poetry