جرم محبت کی سزا

Poet: By: Munwar Ali , merpurkhas

یوں جرم محبت کی سزا دیتی ہے دنیا
ہنستے ہوئے چہروں کو رلا دیتی ہے دنیا

ہر سوچ پے امنڈ آتے ہیں آنسو ایسے
یہی وفاؤں کا صلا دیتی ہے دنیا

Rate it:
Views: 1434
03 Sep, 2008