جسم پر لگا ہے جو بھر ہی جائے گا لیکن زخم وہ جو روح پر ہے اس کی کچھ دوا لانا گر ہے قسمت میں اس قدر رونا کیوں نہ اشکوں سے دوستی کی جائے