جس دنیا کو تم اپنا سمجھ
Poet: badar naseer By: badar naseer, lalamusaجس دنیا کو تم اپنا سمجھ بیٹھے ہو چھوڑجانا ہے
اپنوں نے دو آنسو بہا کر قبر میں اتاڑ آنا ہے
زمیں میں دفن کر کے پھول نچھاوڑ کر یں گے
دو تین دن پھر انہوں تجھے بھول جانا ہے
دعا کر تجھے سبق ملے عدل،ایمانت،صداقت کا
چراغ فروزاں بن کیونکہ تمہں صدا جلتے رہنا ہے
نیکی یہ نہیں کہ تم منہ پھیر و مشرق و مغرب
بلکہ تمہیں مسکینوں،یتیموں،مسافروں کے کام آنا ہے
اگر یہ منشور زندگی ہے تمہارا تو منزل ملے گی
برائی سے پہلے سوچھنا زندگی کا خدا کو حساب دینا ہے
پرواز روح پر جسم گو ر کی نظر ہو جائے گا
ابھی وقت ہے خود کو سید ھی راہ پے چلانا ہے
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم