جس سے میں نے محبت کا وہ محبت تھی کسی اور کی
ڈھرکن میرے دل کی اور سانسیں تھی کسی اور کی
بدل گئ یہ دنیا وہ دنیا تھی کسی اور کی
وہ بس اک سپنا تھا میرا حقیقت تھی وہ کسی اور کی
سنو میرے دوستوں یہ فریاد میرے دل کی
میں نے ہمیشہ اس کی پرواہ کی مگر اس کو پرواہ تھی کسی اور کی