جس کسی کو بھی۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جس کسی کو بھی ہم نے دل دیا ہے
اسی نےہمارےارمانوں کاخون کیا ہے

اس دنیا میں جیسےہم جی رہے ہیں
اس طرح تو یہاں کوئی نہ جیا ہے

ہمارےدل میں شکوےشکاہیتیں ہیں
اپنےہونتوں کو ہم نےپھربھی سیا ہے

Rate it:
Views: 305
01 Mar, 2016
More Life Poetry