جواز

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

میں چاہتا ہی نہیں کہ اس کو لاجواب کرنا
ورنہ جواب میرے پاس اسکے ہر سوال کا تھا

اسکی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو
یہ جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا

Rate it:
Views: 429
10 May, 2010