جواز ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

امریکی ‘ڈرون‘ حملہ پھر آخر ہؤا کیوں
کیا کچھ بتائیں گے ہم کو شریف ونواز؟

دھشتگردوں سےبرسرپیکارہیں خودہم
توپھر حملوں کا باقی کیا رہتا ہے جواز
 

Rate it:
Views: 570
25 Sep, 2014
More Political Poetry