جوکر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 رُوپ اپنا ہی کینوس پر جوکر اُتار رہاہے
ہنستا دِکھتا ہے ! روتا دِکھا رہاہے

Rate it:
Views: 476
30 Jan, 2023