جو اشکوں کہ دے گیا ہے نالے مجھے وہی کر گیا ہے غموں کہ حوالےمجھے اس کڑے وقت میں وہ میرے پاس نہیں اب ایسے عالم میں کون سنبھالے مجھے کاش تو میرے دل کی حالت دیکھ سکے دنیا میں تنہا چھوڑ کرجانے والے مجھے