جو بھلا کرے اس کےساتھ بھلا ہوتا ہے
دغا دینے والوں کےساتھ دغا ہوتا ہے
جو کسی کو کسی سےجدا کرتے ہیں
اسے لوگوں سے خفاخدا ہوتا ہے
میں جب بھی اس سےملنےجاتاہوں
اس نے کوئی نہ کوئی گلہ رکھاہوتا ہے
وہ انسان محبت کیے بنا رہ نہیں سکتا
جس نے چاہت کا مزہ چکھا ہوتا ہے