جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا

Poet: Rehman By: Rehman, Kolkata

جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا
اسی مرض سے مر جاؤں میرے حق میں دعا کر

Rate it:
Views: 876
05 Jul, 2021