جو خوشی سے
Poet: By: Iftikhar Ul Hassan, mianwaliجو خوشی سے چوٹ کھائے وہ جگر کہاں سے لاؤں
کسی اور کو جو دیکھے وہ نظر کہاں سے لاؤں
مجھے تیری آرزو ہے اس دل میں تو ہی تو ہے
بسے غیر جس میں آکر وہ گھر کہاں سے لاؤں
More Sad Poetry
جو خوشی سے چوٹ کھائے وہ جگر کہاں سے لاؤں
کسی اور کو جو دیکھے وہ نظر کہاں سے لاؤں
مجھے تیری آرزو ہے اس دل میں تو ہی تو ہے
بسے غیر جس میں آکر وہ گھر کہاں سے لاؤں