جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل

Poet: By: faisal baloch, hub chowki

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوتی ہے

Rate it:
Views: 617
10 Dec, 2010