Add Poetry

جو سرائے فنا میں رہتے ہیں

Poet: مرتضیٰ زمان گردیزی By: Murtaza Zaman Gardezi, Multan

جو سرائے فنا میں رہتے ہیں
رنج و غم گاہے گاہے سہتے ہیں

شام میں کیا مصیبتیں دیکھیں
سارا دن خون روتے رہتے ہیں

ظالموں پر خدا کی لعنت ہے
وہ جو کہتے ہیں ٹھیکہ ہی کہتے ہیں

Rate it:
Views: 3
06 Dec, 2024
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets