جو لوگ دل کا قرار تھےوہ کہاں گے جو یہاں سایہ دیوارتھےوہ کہاں گے اس شہر کہ سب لوگ اجنبی ہیں جو اصغر کہ یار تھے وہ کہاں گے یہاں تو کوئی کسی کادکھ نہیں بانٹتا وہ جو میرے غم خوار تھےوہ کہاں گے