جو لوگ سب کےخٰیر خواہ ہوتے ہیں ان کے حاسدحسد سےجل کرتباہ ہوتےہیں وہ کسی کےساتھ بھلائی کر نہیں سکتے جو لوگ حقیقت میں گمراہ ہوتے ہیں جھوٹی آن بان کی جو تشہیر کرتے ہیں سبھی ان کی حقیقت سےاگاہ ہوتےہیں