جو نہ کرنا تھا وہ گناہ کئیےجارہا ہوں
تیرےبن دنیا میں تنہاجئیےجارہا ہوں
تیری چاہ میں جو اشکوں کےہارملے
انہیں امرت سمجھ کرپئیےجارہاہوں
مجھےدرد دل جو تم سےملا جانم
اس کےعوض دعائیں دئیےجارہاہوں
زخمی عاشقوں کی انجمن کھول کر
سب لوگوں کہ زخم سئیےجارہاہوں
تیرےبن جینا بھی کوئی جینا ہے
خود کو یہ سزا دئیےجارہاہوں میں