جو کہہ رہیں ہیں آپ ، یقین ہے مگر

Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABAD

جو کہہ رہیں ہیں آپ ، یقین ہے مگر
اتنا بھی سچ نہ بولیئے کہ جھوٹ ہی لگے

Rate it:
Views: 724
08 Sep, 2020