جو ہر پل میرے دھیان۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو ہر پل میرے دھیان میں رہتا ہے
وہی میری روح وجان میں رہتا ہے

میًں جب اسےآئی لو یوکہتا ہوں
ًمیٹھاسا مزہ میری زبان میں رہتاہے

Rate it:
Views: 295
26 Jan, 2016
More Friendship Poetry