جو ہوا وہ سب کچھ بھول کر ۔۔۔۔چلی آؤ آب تو زمانے بیتے ۔۔۔۔لوٹ آؤ اب نہ آئی اگر تو پھر زندگی میں کچھ نہ رہے گا نہ آفتاب ، نہ مہتاب ، نہ چاند اور چاندنی کا کھیل اور پھر بس وقت ہی کھیل جائے گا اپنا کھیل