جُداگانہ اشعار
Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmirتمہاری یاد ہٹ جاتی تصویر سے اگر
میں تصویروں کا انبار سینے سے لگا لیتا
اُس شام کی ہوا کو نہ بھولیں گے کبھی
جس شام کی ہوا نے چراغوں کو بجھا ڈالا
ہوا کے اک جھونکے نے بستیوں کو اُجڑ ڈالا
ہستیاں مٹتی گئیں، نشیمن لُٹتے گئے
More Sad Poetry






