جگنو آئے

Poet: shafiq By: Muhammad shafiq, karachi

دِل کا دروازہ کھلا چھو ڑا کہ جب تو آئے
صحن گلشن سے تِرے ساتھ ھی خوشبو آئے

گھر جلانا ہے تو پھر ہم تکلف کیسا
آگ دامن میں اُٹھائے ہوئے جُگنو آئے

Rate it:
Views: 559
11 Mar, 2011