جھونک کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک فرد کر سکتا ہے قتل دوسرے کو
اسکی پشت میں سنگین گھونپ کر

سوپر پاور بھی بن سکتا ہےملک ایک
دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر
 

Rate it:
Views: 419
20 Oct, 2015
More Political Poetry