جھوٹا ہوا

PoetGulshad Lasi Submitted byGulshad Lasi
Text size

جھوٹا ہوا جو آنکھوں میں سپنا تھا
روٹھا وہ مجھ سے جو دوست اپنا تھا

سویا نہ میں مارے خوشی کے دوستو
کل شب اسے جو مجھ سے ملنا تھا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied