جہاں ميری چاہتوں كو زوال تھا

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

مجھے عشق اس كی ذات سے تھ 
مجھے عشق اس كی ہر بات سے تھ 

اس كی چاہتيں    اس كی محبتيں 
اس كی آہٹيں    اس كی سر گوشياں 

مجھے عشق اس كے نام سے تھ 

اس كا ہنسنا ميری زندگی 
اس كی آنكھيں ميری جستجو 

مجھے عشق اس كی ہر سانس سے تھ 

وہ كيا گيا مجھے چھوڑ كر 
ميری شادمانياں بھی اس كے ساتھ گئيں 

ميرا عشق بھی اس كے ساتھ گي 

حصار-عشق ميں مجھے باندھ كر 
جو دور تلك ميرے ساتھ چل 

مجھے عشق اس كے كردار سے تھ 

ميں آج بھی ھوں كھڑی ہوئی 
اسی موڑ پر    اسی راہ پر 

جہاں ميری چاہتوں كو زوال تھ 

مجھے عشق اس كی ذات سے تھ 
مجھے عشق اس كی ہر بات سے تھا...

Rate it:
Views: 587
19 Oct, 2013