جیسے چاند کے بنا تارے ادھورے ہیں
Poet: GURYA By: GURYA, karachi
جیسے چاند کے بنا تارے ادھورے ہیں
جیسے ساحل کے بنا کنارے ادھورے ہیں
جیسے پھول کے بنا خوشبو ادھوری ہے
جیسے دل کے بنا دھڑکن ادھوری ہے
ہاں ویسے ہی میں بن تیرے ادھوری ہوں
More Life Poetry






