جی میں آتا ہے، سورج کو دکھائیں آنکھیں

Poet: Ghulam Mustafa Shibli By: Ghulam Mustafa Shibli, Lahore

آو ناں بھر کر دیکھیں اونچی اڑان ہم تم
جی میں آتا ہے، سورج کو دکھائیں آنکھیں

مجھ سے چھین لے یا رب یہ نعمتِ منظر
اس کی بربادی پے کب تک جلایئں آنکھیں

Rate it:
Views: 446
18 Oct, 2017