دن بہ دن حالات بگڑتے جا رہے ہیں لوگ نفسی١ نفسی میں پڑتے جا رہے ہیں روک سکو تو تیز آندھیوں کو روک لو درختوں کے پتے جھڑتے جا رہے ہیں